Loading…
Silla
ایک جذباتی کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی، جو اپنی ماں کی وفات کے بعد محبت، اپنائیت اور تحفظ کی کمی کے احساس کے ساتھ پروان چڑھتی ہے۔ جب اس کے والد نئی زندگی کا آغاز کرتے ہیں، تو صِلّہ خود کو اپنے ہی گھر میں ایک اجنبی محسوس کرنے لگتی ہے۔ ایسے میں اپنے ماموں حمید کے گھر ملنے والی شفقت، خلوص اور اپنائیت اس کی زندگی میں امید کی ایک نئی کرن لے آتی ہے