Loading…
Pathar Dil
یہ کہانی "پتھر دل" کی ہے جو لالچ کے اُس چہرے کو ظاہر کرتی ہے جو دلوں کو سخت کر دیتا ہے اور مضبوط سے مضبوط رشتوں کو توڑ دیتا ہے۔ مناہل ایک خوبصورت اور کم عمر لڑکی ہے جس کے والدین کا انتقال بچپن میں ہو گیا تھا۔ تب سے وہ اپنی خالہ ماجدہ اور کزنز زین اور زارا کے ساتھ رہ رہی ہے۔ مناہل اس بات سے بے خبر ہے کہ اُس کے مرحوم والد اُس کے نام پر جائیداد اور دولت چھوڑ گئے تھے، جس پر ماجدہ نے چپکے سے قبضہ کر لیا ہے۔ ماجدہ یہ ظاہر کرتی ہے کہ ساری دولت اس کی اپنی ہے اور مناہل کو زین سے شادی کا خواب دکھاتی ہے ت…